یورپی پارلیمان کی ترکی رپورٹ
ترکی نے اس رپورٹ کو بلا کسی کاغذی کاروائی کے واپس لوٹا دیا ہے، کیونکہ اس میں آرمینی دعووں کو تسلیم کرنے کا حوالہ دیا گیا تھا
۱۱۱۱۱۱۱۱۱ترکی نے یورپی پارلیمنٹ کی رپورٹ کو آرمینی دعووں کو تسلیم کرنے کا خواہش کا حوالہ دیے جانے کے باعث واپس لوٹا دیا گیا ہے۔
یورپی پارلیمان میں ماہ اپریل میں 375 ووٹوں کے ساتھ قبول کردہ رپورٹ کو ترکی کے یورپی یونین میں مستقل نمائندے کے دفتر کو حال ہی میں بھیجا گیا ہے۔
ترکی نے اس رپورٹ کو بلا کسی کاغذی کاروائی کے واپس لوٹا دیا ہے۔
سفارتی حلقوں نے گزشتہ برس کی رپورٹ کو بھی واپس لوٹا دینے کا موجب بننے والے آرمینی دعووں کے حوالے سے مطالبات کو تسلیم کرنے کے معاملےکو پیش کیا ہے۔
یاد رہے کہ سابق وزیر برائے یورپی یونین وولکان بوزکرنے بھی کہا تھا کہ ہم رپورٹ کو کالعدم تصور کریں گے۔
متعللقہ خبریں
کینیا: ہیلی کاپٹر حادثے میں مسلح افواج کا سربراہ ہلاک
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں مسلح افواج کا سربراہ اور 10 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے