صدر ترکی مشرقی افریقی ملکوں کے دورے پر

صدر رجب طیب ایردوان مشرقی افریقہ کے تین ملکوں کا دورہ کر رہے ہیں

501571
صدر ترکی مشرقی افریقی ملکوں کے دورے پر

صدر  رجب طیب ایردوان کا   تین ملکوں  پر محیط     مشرقی افریقہ کا دورہ شروع ہو گیا ہے۔

صدر ترکی    اولین طور پر  یوگنڈا  پہنچے  جہاں پر ان کے ہم  منصب     یویری  موسیونی نے        ایک سرکاری تقریب کے ساتھ کیا۔

دونوں  سربراہان     اولین طور پر   بلمشافہ مذاکرات کریں   گے بعد ازاں   بین الاوفود مذاکرات  کی صدارت کریں گے، دونوں ملکوں کے درمیان      مختلف معاہدوں پر دستخط کے بعد    مشترکہ پریس کانفرس کا اہتمام کیا  جائیگا۔

صدر ایردوان کو ماکررےیونیورسٹی        کی جانب سےڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگر عطا کی جائیگی، جس کے بعد وہ        یوگینڈا کے ہم منصب کے ہمراہ    ترک۔  یوگنڈا  بزنس فورم  میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ یہ ترکی  سے     صدر کی سطح پر یوگنڈا  کا پہلا دورہ ہے۔

 



متعللقہ خبریں