شام میں روسی ہیلی کاپٹر کے گرنے کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک

روس کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر فائرنگ کے نتیجے میں نہیں بلکہ حادثے کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے

469500
شام میں روسی ہیلی کاپٹر کے گرنے کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک

شام میں روسی ہیلی کاپٹر کے گرنے کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

روس کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر فائرنگ کے نتیجے میں نہیں بلکہ حادثے کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے ۔

پائلٹوں کی لاشوں کو لازقیہ میں روس کے فوجی اڈے پہنچا دیا گیا ہے۔

روس کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر کسی فائرنگ یا حملے تباہ نہیں ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں