یورپی یونین کا متحدہ امریکہ اور کنیدا پر ویزے کی پابندی لگانے پر غور

یورپی کمیشن کی ترجمان مینا انڈری اووہ نے برسلز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین اورمتحدہ امریکہ اور کنیڈا کے درمیان ویزے کی پابندی پر عمل درآمد کے بارے بارہ اپریل کو منعقد ہونے والے اجلاس میں جائزہ لیا جائے گا

467316
یورپی  یونین  کا متحدہ امریکہ اور کنیدا پر ویزے کی پابندی لگانے پر غور

یورپی یونین اور متعدد ممالک پر ویزے کی پابندی عائد کرنے والے ملک متحدہ امریکہ اور کنیڈا پر بھی ان ممالک نے ایک دوسرے پر ویزے کی پابندی کے قانون کے تحت پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یورپی کمیشن کی ترجمان مینا انڈری اووہ نے برسلز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین اورمتحدہ امریکہ اور کنیڈا کے درمیان ویزے کی پابندی پر عمل درآمد کے بارے بارہ اپریل کو منعقد ہونے والے اجلاس میں جائزہ لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے ہم ویزے کی پابندی کو ختم کرنے کے بارے میں بات چیت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کے تمام ممالک سے ویزے کی پابندی ختم کرنے کے بارے میں اگر متحدہ امریکہ اور کنیڈا سے ہونے والے مذاکرات اگر کامیاب ثابت نہ ہوئے تو پھر ان ممالک پر یورپی یونین کی جانب سے ویزے کی پابندی عائد کر نے کے بارے میں فیصلہ کیا جاسکے گا۔



متعللقہ خبریں