ترک رپورٹ کو پکڑنا غلطی تھی: امریکی عدالت

امریکی عدالت نے حکم دیا ہے کہ اناطولیہ ایجنسی کے رپورٹر bilgin şaşmaz پر ریاست میسوری میں پولیس کی طرف سے زدو کوب کرنے اور حراست میں لینے کا واقعہ ایک غلطی تھا۔

467232

عدالت نے ششماز کی گرفتاری کو غلطی قرار دیتےہوئے ان کے خلاف تما م پولیس ریکارڈز ختم کرنے کا فیصلہ سنایا ہے ۔

واضح رہےکہ ترک رپورٹر گزشتہ سال ریاست میسوری کے شہر سینٹ لوئس میں سیاہ فام نوجوان مائیکل براون کی پولیس ہلاکت پر رونما ہونے والے مظاہروں کی صورت حال معلوم کر رہا تھا جنہیں ray albers نامی ایک پولیس اہلکار نے زدو کوب کرتے ہوئے حراست میں لے لیا تھا ۔

اس واقعے پر ششماز نے امریکی انسانی حقوق کی تنظیم سے رجوع کرتےہوئے قانون کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا ۔

متعللقہ خبریں