قطر اورآذربائیجان کے تعلقات قابل رشک ہیں، امیر قطر

قطر کے امیر تمیم بن حماد الثانی آذربائیجان کے دورے کے تشریف لے گئے ہیں ۔

446957
قطر اورآذربائیجان کے تعلقات قابل رشک ہیں، امیر قطر

قطر کے امیر تمیم بن حماد الثانی آذربائیجان کے دورے کے تشریف لے گئے ہیں ۔

انھوں نے صدر الہام علی ییف کیساتھ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے مابین سیاسی تعلقات میں پیش رفت پر خوشی کا اظہار کیا اور علاقائی اور عالمی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں سربراہان نے مذاکرات کے بعد زراعت ،تعلیم،مواصلات اور کسٹم جیسے شعبوں میں تعاون کے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے ۔



متعللقہ خبریں