مالکولم ایکس کی ہلاکت کی 51 ویں برسی، یادگاری تقریب

متحدہ امریکہ میں نسل کشی کیخلاف جدوجہد کی علامت مسلمان ایکٹوسٹ مالکولم ایکس کی ہلاکت کی 51 ویں برسی کے موقع پر نیو یارک میں یادگاری تقریب منعقد کی گئی۔

437048

انھوں نے امریکہ میں نسل پرستی کے دور میں جو جدوجہد کی تھی دنیا بھر میں اسے عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جا تاہے ۔21 فروری 1965 میں جب وہ عوام سے خطاب کر رہے تھے انھیں تین حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا ۔ نیو یارک کے ہارلیم علاقے میں شہباز سینٹر کے نام سے مالکولم ایکس اور ان کی اہلیہ شہباز کی میراث کو زندہ رکھنے کے لیے سرگرم عمل ہال میں منعقدہ تقریب میں مالکولم کی صاحبزادی ملک شہباز نے خطاب کیا ۔مالکولم کےنظریات انسانوں کے لیے وسیلہ الہام بنے ہیں ۔سوشل میڈیا میں مالکولم ایکس کا موضوع سر فہرست ہے ۔ مالکولم ٹویٹر کی ٹرینڈ ٹاپک لسٹ میں سر فہرست ہیں ۔ لسٹ میں ان کے اقوال کو جگہ دی گئی ہے ۔

متعللقہ خبریں