بوسنیا ہرزیگوینیا : یورپی یونین کی رکنیت کے لئے درخواست

بوسنیا ہرزیگوینیا آج سرکاری طور پر یورپی یونین کی رکنیت کے لئے درخواست دے رہا ہے

432922
بوسنیا ہرزیگوینیا : یورپی یونین کی رکنیت کے لئے درخواست

بوسنیا ہرزیگوینیا آج سرکاری طور پر یورپی یونین کی رکنیت کے لئے درخواست دے رہا ہے۔

ملک نسلی و اقتصادی مسائل کو یورپی یونین کے پلیٹ فورم سے حل کرنے کی امید رکھتا ہے تاہم ماہرین کے مطابق بوسنیا ہرزیگوینیا کو ایک طویل مذاکراتی دور کا سامنا کرنا پرے گا۔

واضح رہے کہ بوسنیا ہرزیگوینیا سال 2003 سے لے کر اب تک یورپی یونین کے پوٹینشئل رُکن کی حالت میں ہے۔



متعللقہ خبریں