فرانس اور یورپ مہاجرین کیساتھ شفقت سے پیش آئیں، بانکی مون

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے مہاجرین کے معاملے میں یورپی ممالک کو متنبہ کیا ہے ۔

419031
 فرانس اور یورپ  مہاجرین کیساتھ شفقت سے پیش آئیں، بانکی مون


اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے مہاجرین کے معاملے میں یورپی ممالک کو متنبہ کیا ہے ۔
انھوں نے فرانس اور یورپ سے مہاجرین اور پناہ گزینوں کیساتھ شفقت اور مروت سے پیش آنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ انھوں نے فرانس کے صدر فرانسواں اولاند کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی اور پیرس حملوں میں ہلاکتوں کیوجہ سے فرانسیسی عوام اور حکومت سے تعزیت کی ۔ بانکی مون نے کہا کہ شامی مہاجرین دہشت گرد حملوں کیوجہ سے اپنے ملک سے فرار ہوئے ہیں ۔فرانس اور یورپی ممالک کو انسانی حقوق کو مد نظر رکھتے ہوئے ان بے گھر مہاجرین سے شفقت سے پیش آنے کی ضرورت ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں