یورپی ممالک مہاجرین کو سرحد پار کرنے دیں: بان کی مون

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے یورپی ممالک سے کہا ہے کہ وہ مہاجرین کےلیے اپنی ملکی سرحدیں کھول دیں

352908
یورپی ممالک مہاجرین کو سرحد پار کرنے دیں: بان کی مون

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے یورپی ممالک سے کہا ہے کہ وہ مہاجرین کےلیے اپنی ملکی سرحدیں کھول دیں۔
بان کی مون نے کہا کہ بعض یورپی ممالک مہاجرین کی آمد روکنے کےلیے اپنی سرحدیں بند کر رہے ہیں جو کہ قابل تشویش ہے ۔
انہوں نے یورپی ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی مدبرانہ اوصاف کا عملی مظاہرہ کریں۔
سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے بیان میں واضح کیاہے کہ بان کی مون مہاجرین سے متعلقہ مسائل پر تیس ستمبر کو ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں