یورپی یونین اورامریکہ دہشت گردعناصر کی فہرست کے تبادلے پر متتفق

یورپی یونین اور امریکہ نے جرائم اور دہشت گردی میں ملوث عناصر کے نام ،پتے اور دیگر ضروری معلومات کے تبادلے کےلیے آپس میں معاہدہ طے کیا ہے

343662
یورپی یونین اورامریکہ دہشت گردعناصر کی فہرست کے تبادلے پر متتفق

یورپی یونین اور امریکہ نے جرائم اور دہشت گردی میں ملوث عناصر کے نام ،پتے اور دیگر ضروری معلومات کے تبادلے کےلیے آپس میں معاہدہ طے کیا ہے ۔
یورپی کمیشن کے بیان کے مطابق ، یورپی یونین اور امریکہ کے درمیان اس معاہدے کے نتیجے میں دہشت گرد عناصر اور تنظیموں کےخلاف قانونی چارہ جوئی اور باہمی تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔
بتایا گیا ہے کہ یہ معاہدہ بعض اختلافات کی بنا پر چار سال سے جاری تھا کہ جسے امریکی کانگریس سے منظوری ملنے کے بعد نافذ العمل بنایا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں