یورپی ممالک میں پناہ گزینوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ

رواں سال میں امریکہ نے ایک ہزار 300 مہاجرین کو قبول کیا ہے اور تقریباً 300 مزید شامی مہاجرین کو قبول کرنے اعلان کیا ہے

376763
یورپی ممالک میں پناہ گزینوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ

یورپی ممالک کی طرف سے قبول کردہ پناہ گزینوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔
امریکی انتظامیہ بھی پناہ گزینوں کے بحران پر بغور نظر رکھے ہوئے ہے اور پناہ گزینوں کی قبول کردہ تعداد میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
رواں سال میں امریکہ نے ایک ہزار 300 مہاجرین کو قبول کیا ہے اور تقریباً 300 مزید شامی مہاجرین کو قبول کرنے اعلان کیا ہے۔
وزیر خارجہ جان کیری نے یہ بیان اپنے جرمن ہم منصب فرینک والٹر سٹین مئیر کے ساتھ ٹیلی فونک مذاکرات کے بعد کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں