برطانوی شہریوں کا 43 فیصد یورپی یونین کے خلاف

برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار یونین سے نکلنے کے خواہاں افراد کی تعداد رہنے کے حق میں ہونے والوں سے تجاوز کر گئی ہے

343242
برطانوی شہریوں کا 43 فیصد یورپی یونین کے خلاف

برطانیہ میں یورپی یونین کی رکنیت سے نکلنے کے خواہاں افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار یونین سے نکلنے کے خواہاں افراد کی تعداد رہنے کے حق میں ہونے والوں سے تجاوز کر گئی ہے۔
روزنامہ سنڈے ٹائمز کی جانب سے سرویشن انسٹیٹیوٹ سے کروائے گئے سروے میں حصہ لینے والوں میں سے 43 فیصد نے یونین سے دستبرداری کے موقف کا مظاہرہ کیا ہے۔
1400 افراد کے حصہ لینے والے سروے میں 40 فیصد لوگوں نے یونین کے حق میں اپنی رائے کو بیان کیا ہے۔
جبکہ 17 فیصد نے اس حوالے سے کسی حتمی فیصلے کےحامل ہونے کا اظہار کیا ہے۔

 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں