یورپ میں مہاجرین کا بحران جاری

ہنگری۔سربیا سرحد کے کیمپ میں جمع مہاجرین میں سے بعض خار دار تار کو پھلانگ کر فرار ہو گئے

340867
یورپ میں مہاجرین کا بحران جاری

یورپ میں مہاجرین کا بحران جاری ہے۔۔۔
ہنگری۔سربیا سرحد کے کیمپ میں جمع مہاجرین میں سے بعض خار دار تار کو پھلانگ کر فرار ہو گئے ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق مغربی یورپ کے ممالک تک پہنچنے کی خواہش میں ہر روز اوسطاً ایک ہزار 500 افراد غیر قانونی راستوں سے ہنگری پہنچ رہے ہیں ۔
غیر قانونی تارکین وطن کا یونان۔مقدونیہ۔ سربیا کے خط پر بھی سفر جاری ہے۔
بحر روم سے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ان نقل مکانوں کا خستہ حال کشتیوں کے ساتھ سفر زیادہ تر کسی تباہی کسی فلاکت کی شکل اختیار کر جاتا ہے۔
لیبیا کے کھلے سمندر میں کل 50 تارکین وطن مردہ حالت میں ملے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں