لیبیا کے قریب سینکڑوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

لیبیا کے سمندر کے قریب اطالوی کوسٹ گارڈز نے 398 غیر قانونی تارکین وطن کو کو ڈوبنے سے بچا لیا

273350
 لیبیا کے قریب سینکڑوں تارکین  وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

لیبیا کے سمندر کے قریب اطالوی کوسٹ گارڈز نے 398 غیر قانونی تارکین وطن کو کو ڈوبنے سے بچا لیا ۔
غیر قانونی طریقے سے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش میں ملوث ان افراد کو اٹلی کے جزیرے سیسیلی لے جایا گیا ۔
اقوام متحدہ کے أمور پناہ گزینوں کے کمشنر نے بتایا کہ اس سال اٹلی جانے والے افراد کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی طریقوں سے یورپ جانے کی کوشش میں ملوث افرادکی تعداد میں 43 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں