ہندوں کے مندر پر حملہ

امریکہ کے شہر سیٹل میں حالیہ ایک ماہ کے دوران دوسری دفعہ ہندو مندر پر حملہ کیا گیا

242656
ہندوں کے مندر پر حملہ

ہندوں کے مندر پر حملہ۔۔۔
امریکہ کے شہر سیٹل میں حالیہ ایک ماہ کے دوران دوسری دفعہ ہندو مندر پر حملہ کیا گیاہے۔
حملہ آوروں نے مندر کے شیشے توڑ ڈالے ، مندر کی دیواروں پر سپرے کلر کے ساتھ صلیب کے نشان بنائے اور "دفع ہوجاو" اور "خوف" جیسی عبارتیں درج کیں۔
گذشتہ ہفتوں میں شہر میں ایک ہندو مندر پر حملہ کیا گیا تھا۔
شہر کی مسلمان اور ہندو کمیونٹی نے اس طرح کے حملوں کا راستہ ہموار کرنے والے اور بتدریج پھیلتےنفرت انگیز بیانات کے خلاف جدوجہد کی اپیل کی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں