برلن میں " میں مسلمان ہوں " کے زیر عنوان سرگرمیاں

یورپ میں حالیہ کچھ عرصے سے مذہب اسلام کے خلاف کاری سرگرمیوں کا جوب دینے کے لیے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں " میں مسلمان ہوں " کے زیر عنوان سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے

242660
برلن میں " میں مسلمان ہوں " کے زیر عنوان سرگرمیاں

برلن میں " میں مسلمان ہوں " کے زیر عنوان سرگرمیاں۔
یورپ میں حالیہ کچھ عرصے سے مذہب اسلام کے خلاف کاری سرگرمیوں کا جوب دینے کے لیے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں " میں مسلمان ہوں " کے زیر عنوان سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اسلامی گروپ ملی نظریے کے زیر اہتمام سرگرمیوں کے دائرہ کار میں مسلمان نوجوانوں نے برلن کی سڑکوں پر جرمن باشندوں اور دیگر غیر ملکیوں کے سے ملاقات کرتے ہوئے مذہب اسلام کے بارے میں معلومات فراہم کی۔
مسلمان نوجوانوں نے مذہب اسلام کے بارے میں ذہن میں موجود غلط خیالات کو ختم کرنے کے لیے اپنے پاس موجود پوسٹرز تقسیم کیے۔
اس پروگرام کی حمایت کرنے والے جرمن اسلام کونسل کے چیرمین علی قزل قایا نے کہا ہے کہ ہمارے اس پروگرام کا مقصد مذہب اسلام کے بارے میں غیرمسلمانوں کے ذہنوں میں موجود غلط نظریات کو ختم کرنا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں