جمہوریہ چیک میں مسلح حملے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک

دارالحکومت پیراگ سے تین سو کلو میٹر دور مشرقی حورسکی براڈ قصبے میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ سے حملہ آور سمیت نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں

236080
جمہوریہ چیک میں مسلح حملے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک

جمہوریہ چیک کے مشرق میں ایک ریسٹورانٹ میں مسلح حملے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
دارالحکومت پیراگ سے تین سو کلو میٹر دور مشرقی حورسکی براڈ قصبے میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔
فائرنگ سے حملہ آور سمیت نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
جمہوریہ چیک کے وزیر داخلہ میلان چوانیک نے اس حملے کی تصدیق کی ہے تاہم انہوں نے اس واقعے کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں