مراکش سے اسپین جانے والے پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ

مراکش کی سرزمین پر موجود لیکن اسپین سے منسلک میلیہ کے علاقے میں ایک بار پھر پنا گزینوں کی امد میں اضافہ۔ ایک سو کے قریب پناہ گزینوں نے سرحدی چوکی عبار کرنے کی کوشش کی

225498
مراکش سے اسپین جانے والے پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ

مراکش کی سرزمین پر موجود لیکن اسپین سے منسلک میلیہ کے علاقے میں ایک بار پھر پنا گزینوں کی امد میں اضافہ۔
ایک سو کے قریب پناہ گزینوں نے سرحدی چوکی عبار کرنے کی کوشش کی۔ ۔
چھ میٹر بلند دیوار پر لگائی جانے والی خاردار تاروں کو پھلانگ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے پنا گزینوں کو پولیس نے روک لیا لیکن 30 کے قریب پناہ گزین اسپین کی جانب جانے میں کامیاب رہے جبکہ 15 پناہ گزین خاردا تاروں پر ہی پانچ گھنٹے منتظر رہے۔
اسپین کی تمام تر کوششوں کے باوجو د ہر سال بڑی تعداد میں پناہ گزین اسپین میں داخل ہون اور وہاں سے یورپ جانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں