مولود چاوش اولو گوئٹے مالا کے دورے پر

میکسیکو کے دورے پر موجود ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے وسطی امریکہ انٹی گریشن سسٹم کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے گوئٹے مالا روانہ ہوگئے ہیں۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چاوش اولو آج گوئٹے مالا میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں ترکی کی نمائندگی کریں گے

218003
مولود چاوش اولو  گوئٹے مالا کے دورے پر

میکسیکو کے دورے پر موجود ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے وسطی امریکہ انٹی گریشن سسٹم کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے گوئٹے مالا روانہ ہوگئے ہیں۔
وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چاوش اولو آج گوئٹے مالا میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں ترکی کی نمائندگی کریں گے۔
وزیر خارجہ چاوش اولو ترکی کے برازئل ،کوسٹا ریکا، ہونڈرس، ایل سلوا ڈور ، گوئٹے مالا ، جمہوریہ ڈومینک اور پاناما پر مشتمل وسطی امریکی ممالک کے اجلاس میں غیر علاقائی رکن کے طور پر شرکت کررہے ہیں۔
وزیر خارجہ اپنے دورے کے دائرہ کار میں گوئٹے مالا کے وزیر خارجہ کارلوس موسکاسو سے دو طرفہ امور پر بات چیت کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں