کوسوو کے شہریوں کی یورپی ملکوں سے واپسی کا مطالبہ

کوسوو کے وزیر داخلہ نے یورپی یونین کے ملکوں کو نقل مکانی کرنے والے کوسوو کے شہریوں کی پناہ لینے کی درخواستوں کو بھی منسوخ کیے جانے کی اپیل کی ہے

217804
کوسوو کے شہریوں کی یورپی ملکوں سے واپسی کا مطالبہ

کوسوو کے وزیر داخلہ اسکندر حسینی نے غیر قانونی طور پر یورپی یونین کے رکن ممالک کو نقل مکانی کر نے والے کوسوو کے شہریوں کو ملک بدر کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
حسینی نے کہیں زیادہ بہتر زندگی کی تلاش میں یورپی یونین کے ملکوں کو ہجرت کرنے والے ان کے شہریوں کی بطور مہاجر پناہ دینے والوں کی درخواستوں کو منسوخ کیے جانے کی بھی اپیل کی ہے۔
ماہ جون سے ابتک براستہ سربیا دیگر یورپی ملکوں کو نقل کرنے والے کوسوو کے شہریوں کی تعداد 50 ہزار کے قریب ہے۔
کوسوو خطے کے ملکوں کے درمیان یورپی یونین کے لیے ویزے کی بندش پایا جانے والا واحد ملک ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں