صومالیہ: خود کش حملوں میں نو افراد ہلاک درجنوں زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو کے شمال مغرب میں واقع ائی ڈوا نامی شہر میں دو خود کش حملوں میں نو افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے

138732
صومالیہ: خود کش حملوں میں نو افراد ہلاک درجنوں زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو کے شمال مغرب میں واقع ائی ڈوا نامی شہر میں دو خود کش حملوں میں نو افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے۔
خود کش بمبار شخص نے پہلے ایک ریستوران کے داخلی دروازے پر کود پر نصب بم دھماکے سے اڑا دیا بعد ازاں ایک دیگر حملہ آور نے بم سے بھری گاڑی جائے وقوعہ پر جمع ہونے والے افراد پر چڑھا دیا ۔
اس واقعے میں دو صحافی بھی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔
افریقن یونین کی کثیر الاقومی فوج نے حالیہ ایک سال کے دوران ملک کے متعدد شہروں کو الشباب کے چنگل سے آزاد توکروا دیا ہے لیکن اب بھی اس دہشت گرد تنظیم کی طرف سے خود کش حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں