لندن میں یونیورسٹیوں کی فیس کیخلاف طالب علموں کا مظاہرہ

لندن میں ہزاروں طالب عملوں نے یونیورسٹیوں کی فیس کیخلاف احتجاج کیا ہے ۔برطانیہ کے مختلف شہروں سے آ کر لندن یونیورسٹی کے سامنے میں جمع ہونے والے طالب علموں نے بعد میں تاریخی پارلیمنٹ کی عمارت کیطر ف جلوس نکالا اور خار دار تاروں سے تحفظ میں لی جانے والی عمارت کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا ۔

199326
 لندن میں  یونیورسٹیوں کی فیس کیخلاف طالب علموں کا مظاہرہ


لندن میں ہزاروں طالب عملوں نے یونیورسٹیوں کی فیس کیخلاف احتجاج کیا ہے ۔برطانیہ کے مختلف شہروں سے آ کر لندن یونیورسٹی کے سامنے میں جمع ہونے والے طالب علموں نے بعد میں تاریخی پارلیمنٹ کی عمارت کیطر ف جلوس نکالا اور خار دار تاروں سے تحفظ میں لی جانے والی عمارت کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ مظاہرین نے کنزرویٹو پارٹی کی عمارت ،بعض وزارتوں اور اہم عمارتوں میں بھی داخل ہونے کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا ۔
یاد رہے کہ برطانیہ کی یونیورسٹیوں کی فیس دنیا کی دیگر یونیورسٹیوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے اور پڑھائی کے لیے قرضہ لینے والے طالب علم فارغ التحصیل ہونے کے بعد کئی سال تک اس قرضے کو چکانے میں مصروف رہتے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں