کولمبیا:کان میں پانی بھر گیا 12 کان کنوں کی ہلاکت کا اندیشہ

کولمبیا میں کوئلے کی ایک کان میں کھدائی کے دوران پانی بھر گیا جس کے نتیجے میں بارہ کان کن پھنس گئے

177164
کولمبیا:کان میں پانی بھر گیا 12 کان کنوں کی ہلاکت کا اندیشہ

کولمبیا میں کوئلے کی ایک کان میں کھدائی کے دوران پانی بھر گیا جس کے نتیجے میں بارہ کان کن پھنس گئے۔
ماہرین کے مطابق، ان کان کنوں کے زندہ بچنے کی امید کم ہے جبکہ امدادی ٹیم انہیں بچانے کی کوششوں میں مصروف ہے ۔
واضح رہے کہ کولمبیا کا شمار کوئلے کی برآمد میں دنیا کے چوتھے ملک کے طور پر ہوتا ہے۔
کان میں جب پانی بھرنا شروع ہوا اُس وقت وہاں 40 کان کن موجود تھے جن میں سے 28 اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو گئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں