یوکیرین کے نئے وزیر دفاع کا تعین

پولتراک ماہ فرورری میں وکٹر یانوکووچ کے اپنے ملک کو ترک کرنے کے بعد سے یوکیرین کے چوتھے وزیر دفاع ہیں

156463
یوکیرین کے نئے وزیر دفاع کا تعین

یوکیرین کےو زیر دفاع کی کرسی پر قومی محافظین بریگیڈ کے کمانڈر جنرل اسٹیفن پولتراک کو متعین کر دیا گیا ہے۔
پولتراک ماہ فرورری میں وکٹر یانوکووچ کے اپنے ملک کو ترک کرنے کے بعد سے یوکیرین کے چوتھے وزیر دفاع ہیں۔
صدر پیترو پوروشینکو نے اتوار کی شب سابق وزیر دفاع کی استعفی کی درخواست کی منظوری دینے کے بعد فوری طور پر پوتو راک کو نامزد کر دیا تھا۔ جنہیں پارلیمنٹ میں 245 ووٹوں کے ساتھ قبول کر لیا گیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں