نیٹو روس کےسرحدی ممالک میں اپنے فوجی وجود کو طاقتور بنائے گا

نیٹو یورپی حلیف قوتوں کے کمانڈر جنرل فلپ بریڈ لاو نے لٹوانیا میں نیٹو کے کمانڈروں کے اجلاس کے بعد بیان دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین اور روس نژاد علحدگی پسندوں کے درمیان دو ہفتے قبل ہونے والی فائر بندی محض کاغذی ہے ۔طرفین کے درمیان اب بھی پہلے کیطرح گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے

134532
نیٹو روس کےسرحدی ممالک میں اپنے فوجی وجود کو طاقتور بنائے گا

نیٹو یورپی حلیف قوتوں کے کمانڈر جنرل فلپ بریڈ لاو نے لٹوانیا میں نیٹو کے کمانڈروں کے اجلاس کے بعد بیان دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین اور روس نژاد علحدگی پسندوں کے درمیان دو ہفتے قبل ہونے والی فائر بندی محض کاغذی ہے ۔طرفین کے درمیان اب بھی پہلے کیطرح گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے لیکن ہم پانچ ستمبر کو ہونے والے فائر بندی کے معاہدے سے پر امید ہیں ۔نیٹو بالٹک ممالک سمیت روس کے ساتھ سرحد رکھنے والے تمام ممالک میں اپنے فوجی وجود کو طاقتور بنانے کا منصوبہ رکھتا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں