اسپین میں بُل فائٹنگ کے خلاف مظاہرے

کل اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں حیوانات کے حقوق کے ہزاروں حامیوں نے بُل فائٹنگ کے خلاف مظاہرہ کیا

125469
اسپین میں بُل فائٹنگ کے خلاف مظاہرے

کل اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں حیوانات کے حقوق کے ہزاروں حامیوں نے بُل فائٹنگ کے خلاف مظاہرہ کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ بُل فائٹنگ حیوانات کے حقوق کی خوفناک ترین خلاف ورزی ہے ۔
مظاہرین نے بُل فائٹنگ کو ممنوع قرار دئیے جانے کا مطالبہ کیا اور تمثیلاً نیزوں کو توڑا۔
تاہم مظاہروں کے باوجود توردیسی لاس شہر میں بُل فائیٹنگ بغیر کسی تعطل کے پروگرام کے مطابق شروع ہو رہی ہے۔
واضح رہے کہ بُل فائٹنگ ہسپانوی ثقافت کے ایک اہم عنصر کے طور پر پہچانی جاتی ہے اور صدیوں سے جاری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں