یورپی یونین کے لئے اہم تعیناتیاں

یورپی یونین کے حکام نے برسلز میں مذاکرات کے دوران یونین کے مستقبل کو رُخ دینے والے دو اہم عہدوں کےلئے تعیناتیوں کا فیصلہ کیا

109544
یورپی یونین کے لئے اہم تعیناتیاں

یورپی یونین کے حکام نے برسلز میں مذاکرات کئے اور اجلاس میں یونین کے مستقبل کو رُخ دینے والے دو اہم عہدوں کےلئے تعیناتیوں کا فیصلہ کیا گیا۔
بیلجئیم کے سیاست دان ہرمان وان رمپی سے خالی ہونے والے یورپی یونین کونسل صدر کے عہدے کے لئے پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک کو متعین کیا گیاہے ۔
جبکہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی اور سکیورٹی کی ہائی کمشنر کیتھرین آشٹن کی جگہ اطالوی وزیر خارجہ فیڈریکا موگیرینی لیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں