یورپی یونین کی حانب سے اسرائیل کی زمینی کاروائی پر خاموشی

اسرائیل کی معصوم سویلین پر بمباری کو کئی ایک ممالک نے بریکنگ نیوز کے طور پر پیش کیا ہے۔ لیکن اسرائیل کے اس جارحانہ حملوں کی خبر کو کئی ایک یورپی ممالک نے ملائیشیا کے طیارے کے حادثے کی وجہ سے اسے نارمل خبر کے طور پر پیش کیا ہے

63202
یورپی یونین کی حانب سے اسرائیل کی زمینی کاروائی پر خاموشی

اسرائیل کی معصوم سویلین پر بمانری کو کئی ایک ممالک نے بریکنگ نیوز کے طور پر پیش کیا ہے۔
لیکن اسرائیل کے اس جارحانہ حملوں کی خبر کو کئی ایک یورپی ممالک نے ملائیشیا کے طیارے کے حادثے کی وجہ سے اسے نارمل خبر کے طور پر پیش کیا ہے۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں زمینی کاروائی کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے ابھی تک کسی قسم کا کوئی ردِ عمل سامنے نہیں آیا ہے اور ان ممالک کی طرف سے اس زمینی کاروائی پر خاموشی اختیار کی گئی ہے۔
یورپی یونین کے ممالک نے ملائیشیا کےتباہ ہونے والے طیارے کو بریکنگ نیوز کے طور پر پیش کیا ہے جبکہ انہی ممالک نے اسرائیل کے حملے کی خبر کی طرف زیادہ توجہ نہیں دی ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اسرائیل کی زمینی کاروائی کی خبرکو مختصر طور پر پیش کیا ہے۔
العربیہ ٹیلی ویژن چینل نے اسرائیل کی زمینی کاروائی کو براہ راست طور پر پیش کیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں