لیبیا کے صدارتی انتخابات پر صدر اوباما کا تہنیتی پیغام

امریکی صدر براک اوباما نے لیبیا میں ہونے والے صدارتی انتخابات پر ایک تہنیتی پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ قدافی کے چالیس سالہ آمرانہ دور کے خاتمےکے بعد ملک میں ہونے والے حالیہ انتخابات جمہوری عمل کے حوالے سے اہمیت کے قابل ہیں

108750
لیبیا کے صدارتی انتخابات پر صدر اوباما کا تہنیتی پیغام

امریکی صدر براک اوباما نے لیبیا میں ہونے والے صدارتی انتخابات پر ایک تہنیتی پیغام جاری کیا۔
اوباما نے کہا کہ قدافی کے چالیس سالہ آمرانہ دور کے خاتمےکے بعد ملک میں ہونے والے حالیہ انتخابات جمہوری عمل کے حوالے سے اہمیت کے قابل ہیں۔
بیان میں انہوں نے اس بات کا بھی اظہار کیا کہ یہ انتخابات عوام کو اپنے مستقبل کا تعین کرنے میں مدد دینے کا وسیلہ ثابت ہونگے۔
امریکی حکومت نے امید ظاہر کی کہ لیبیا کی نئی حکومت ملک میں امن و امان کی بحالی اور عوام کی فلاح و بہبود کےلیے کام کرے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں