اسرائیل کے نئے صدر اوین ریولین

قومی اسمبلی کے سابق اسپیکرراوین ریولین کو اسرائیل کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے ۔ پارلیمنٹ میں صدارتی انتخاب کے پہلے راونڈ میں ریو لین نے 44 ووٹ حاصل کیےتھے لیکن دوسرے راونڈ میں وہ63 ووٹ حاصل کرتے ہوئے صدر منتخب ہو گئے ہیں ۔

89868
 اسرائیل کے نئے صدر اوین ریولین


قومی اسمبلی کے سابق اسپیکرراوین ریولین کو اسرائیل کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے ۔
پارلیمنٹ میں صدارتی انتخاب کے پہلے راونڈ میں ریو لین نے 44 ووٹ حاصل کیےتھے لیکن دوسرے راونڈ میں وہ63 ووٹ حاصل کرتے ہوئے صدر منتخب ہو گئے ہیں ۔ان کے حریف مایر شیٹریٹ نے 54 ووٹ حاصل کیے ہیں ۔
قومی اسمبلی کے اسپیکر یولی ایڈلشٹائن نے انتخابات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ریولین نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے ۔لیکوڈ پارٹی کے رکن اور دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ریولین نے سات سال قبل صدر شیمون پیریز کیساتھ صدارتی امیدوار کے طور پر مقابلہ کیا تھا ۔وہ اس سے قبل دو بار قومی اسمبلی کے اسپیکر کے فرائض بھی ادا کر چکے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں