لبنان میں یوم القدس اور مسجد اقصی کے موقع پر مظاہرے

لبنان میں یوم عالمی القدس اور مسجد اقصی کی سرگرمیوں کی دائرہ کار میں دارالحکومت بیروت اور اقوام متحدہ کی یونیسیف کی عمارت کے سامنے مظاہرے کیے گئے ۔ القدس کو اسرائیل کے قبضے سے آزاد کروانے کے زیر مقصد ہونے والے مظاہروں میں متعدد مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی

87705
لبنان میں یوم القدس اور مسجد اقصی کے موقع پر مظاہرے

لبنان میں یوم عالمی القدس اور مسجد اقصی کی سرگرمیوں کی دائرہ کار میں دارالحکومت بیروت اور اقوام متحدہ کی یونیسیف کی عمارت کے سامنے مظاہرے کیے گئے ۔
القدس کو اسرائیل کے قبضے سے آزاد کروانے کے زیر مقصد ہونے والے مظاہروں میں متعدد مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔فلسطینیوں کےعلاقے سے محرومی کے یوم " نیکسے" کی 47 ویں یاد کے موقع پر 42 ممالک میں القدس اور مسجد اقصی کی حمایت کی غرض سے جلوس نکالے جاتے ہیں ۔اسرائیل کیطرف سے 1967 میں دریائے اردن کے مغربی علاقے ،مشرقی القدس اور غزہ پر قبضے پر منتج ہونے والی 6 روزہ جنگ کے آغاز کی تاریخ 5 جون کو "یومن نیکسے "کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ۔فلسطین اس یوم کو 1948 میں اسرائیل کے اعلان آزادی ، فلسطینیوں کی زبردستی ہجرت اور فلاکتوں کے دوام کے یوم کی نظر سے دیکھتے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں