نیٹوکے بحری جہاز تیونس پہنچ گئے

نیٹو کی آپریشنگ کمانڈ کے نائب سربراہ آریان منڈر ہوڈ نے دارالحکومت تیونس میں پریس بیان دیتےہوئے بتایا کہ بحیرہ روم میں امن و سلامتی کے قیام کا جائزہ لینے کی خاطر ترک،برطانوی ،اطالوی اور جرمن جنگی بحری جہازوں نے مذکورہ بندر گاہ پر لنگر ڈالے ہیں

76991
نیٹوکے بحری جہاز تیونس پہنچ گئے

نیٹو کے جنگی بحری جہاز تیونس کی حلق الوادی نامی بندر گاہ پر لنگر انداز ہوئے ہیں۔
نیٹو کی آپریشنگ کمانڈ کے نائب سربراہ آریان منڈر ہوڈ نے دارالحکومت تیونس میں پریس بیان دیتےہوئے بتایا کہ بحیرہ روم میں امن و سلامتی کے قیام کا جائزہ لینے کی خاطر ترک،برطانوی ،اطالوی اور جرمن جنگی بحری جہازوں نے مذکورہ بندر گاہ پر لنگر ڈالے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بحیرہ روم میں امن کا قیام نیٹو کےلیے کافی اہم ہے ۔
علاوہ ازیں منڈر ہوڈ نے مزید کہا کہ نیٹو، علاقائی ممالک کے ساتھ تعاون کو جاری رکھے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں