فرانس میں لو پین کے خلاف مظاہرے

یورپی پارلیمانی انتخابات میں نسل پرست اور یورپی یونین مخالف گروہوں کی برتری باعثِ تشویش ہے، فرانسیسی عوام نے لو پین کے قومی محاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

76919
فرانس میں لو پین کے خلاف مظاہرے

یورپی یونین کے معماروں میں شامل فرانس میں یورپی پارلیمان کے انتخابات میں یونین مخالف قومی محاذ کی فرانسیسیوں کو گلی کوچوں میں لے آئی ہے۔
ہزار ہا فرانسیسیوں نے پیرس کی سڑکوں پر لو پین کی زیرِ قیادت کے قومی محاذ کی انتخابات میں کامیابی کے خلاف احتجاج کیا۔
اس دوران نسل پرست اور یورپی یونین مخالف پالیسیوں کے ساتھ رد عمل کا سامنا کرنے والے قومی محاذ کے خلاف نعرے بازی کی گئی ۔
لو پین کی زیر قیادت کے قومی محاذ نے اختتام الہفتہ منعقدہ یورپی پارلیمانی انتخابات میں 25 فیصد کے لگ بھگ ووٹ حاصل کرتے ہوئے فرانس میں ان انتخابات میں فتح حاصل کی تھی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں