شامی فوج کے حملے : 50 افراد ہلاک

مصر میں سرکاری افواج کے مخالفین پر حملوں کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

62588
شامی فوج کے حملے : 50 افراد ہلاک

مصر میں سرکاری افواج کے مخالفین پر حملوں کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
شامی انسانی حقوق کی تنظیم کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ سرکاری افواج نے مخالفین کے زیر کنٹرول حلب ،ہما،ڈیرہ اور دمشق کے مضافاتی علاقوں پر توپوں اور راکٹوں کے حملوں میں 50 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے ۔
دریں اثناء شام کی سرکاری خبر ایجنسی ثناء نے اطلاع دی ہے کہ حفاظتی قوتوں نےحلب ،ادلیب اور ڈیرہ میں کاروائیوں کے دوران متعدد مسلح گروپوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے اور ان کے ہتھیاروں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں