آرمینی فوج کی آذری علاقوں پر فائرنگ

آذربائیجانی وزارت دفاع کے مطابق ،گزشتہ درمیانی شب  کے دوران آرمینی فوج نے  آذربائیجانی علاقے کل بجر  کے بعض قصبوں  اور آذری فوجی چوکیوں پر فائرنگ کی

1888170
آرمینی فوج  کی آذری علاقوں پر فائرنگ

 آرمینی فوجیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آذری علاقوں پر فائرنگ کی ہے ۔

آذربائیجانی وزارت دفاع کے مطابق ،گزشتہ درمیانی شب  کے دوران آرمینی فوج نے  آذربائیجانی علاقے کل بجر  کے بعض قصبوں  اور آذری فوجی چوکیوں پر فائرنگ کی۔

بتایا گیا ہے کہ آذری فوج نے بھی اس کے جواب میں کاروائی کی ہے۔

 آذربائیجان کا کہنا ہے کہ  صورتحال کو کشیدہ کرنے کی ذمے داری آرمینیا کی عسکری اور سیاسی قیادت پر عائد ہوگی ۔

 



متعللقہ خبریں