"بالائی قاراباغ ہمارا ہے" آذری عوام نے جشن منایا

صدر الہام علی ایف کے قوم سے خطاب کے بعد لوگوں کا ہجوم سڑکوں پر امڈ آیا  اور انہوں نے  آذری اور ترک پرچموں کے تلے خوشی میں نعرے بازی کی

1525096
"بالائی قاراباغ ہمارا ہے" آذری عوام نے جشن منایا
azerbaycan kutlama1.jpg
azerbaycan kutlama.jpg

آذری عوام  بالاءی قاراباغ پر آرمینی قبضے سے آزادی کے معاہدے پر جشن منا رہی ہے۔

 صدر الہام علی ایف کے قوم سے خطاب کے بعد لوگوں کا ہجوم سڑکوں پر امڈ آیا  اور انہوں نے  آذری اور ترک پرچموں کے تلے خوشی میں نعرے بازی کی ۔

 اس موقع پر  عوام نے سڑکوں پر روایتی رقص  کیے اور لوک گیت گائے۔

آذری عوام نے قاراباغ ہمارا تھا اور ہمارا ہے کے نعرے لگائے اور چلتے ہوئے مرحوم صدر حیدر علی ایف کے مزار تک پہنچے۔

 

 



متعللقہ خبریں