آرمینی فوج نے ممنوعہ سفید فاسفورس گولوں کا استعمال کیا ہے: آذربائیجان

انکشاف ہوا ہے  کہ  آرمینی فوج نے آذری سول آبادیوں پر حملوں میں  ممنوعہ سفید فاسفورس گولوں کا استعمال کیا ہے

1521409
آرمینی فوج نے ممنوعہ سفید فاسفورس گولوں کا استعمال کیا ہے: آذربائیجان

انکشاف ہوا ہے  کہ  آرمینی فوج نے آذری سول آبادیوں پر حملوں میں  ممنوعہ سفید فاسفورس گولوں کا استعمال کیا ہے۔

آذربائیجان  کی بارودی سرنگیں صاف کرنے والی قومی ایجنسی نے اپنے بیان میں  اس بات کا انکشاف کیا کہ  آرمینی فوج نے ترتر شہر کے سہلہ آباد نامی دیہات میں سفید فاسفورس کے گولے پھینکے ہیں جو کہ عالمی قوانین کی روسے ممنوعہ ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ یہ گولے خوش قسمتی سے پھٹ نہیں سکے جنہیں محفوظ مقام پر لے جار ناکارہ بنا دیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں