آذری۔آرمینی محاذ پر جھڑپیں جاری، آرمینیا کو مسلسل نقصان کا سامنا

بتایا گیا ہے کہ حالیہ چوبیس گھنٹوں میں آرمینی فوج کے چار عدد گرڈ میزائل نظام، نو عدد  توپیں، اور دو عدد اسلحے کے گودام تباہ کرتے ہوئے متعدد آرمینی فوجیوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے جس پر  آرمینی فوج پسپائی کا شکار ہے

1520734
آذری۔آرمینی محاذ پر جھڑپیں جاری، آرمینیا کو مسلسل نقصان کا سامنا

 آذری فوج  نے مختلف سمتوں سے رات بھر رہائشی آبادیوں اور فوجی چوکیوں پر ہوئے آرمینی حملوں کے خلاف جوابی کاروائی کی ہے ۔

  آذری وزارت دفاع کے مطابق ، ان جھڑپوں میں خاص کر آعدررہ، ہوجا وند،زنگیلان اور گبدالی میں شدت پیدا ہوئی ہے ۔

  بتایا  گیا ہے کہ حالیہ چوبیس گھنٹوں میں آرمینی فوج کے چار عدد گرڈ میزائل نظام، نو عدد  توپیں، اور دو عدد اسلحے کے گودام تباہ کرتے ہوئے متعدد آرمینی فوجیوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے جس پر  آرمینی فوج پسپائی کا شکار ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ ایک فوجی چوکی بھی آذری فوج کے قبضے میں  آ چکی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں