فرانس کے پارلیمانی اسپیکر کا گھر جلانے کی کوشش

فرانس کے پارلیمانی اسپیکر  رچرڈ فرانڈ کی رہائش گاہ کو  آگ لگانے کی کوشش کی  گئی جس انہوں نے حدسے تجاوز قرار  دیا ہے

فرانس کے پارلیمانی اسپیکر کا گھر جلانے کی کوشش

فرانس کے پارلیمانی اسپیکر  رچرڈ فرانڈ کی رہائش گاہ کو  آگ لگانے کی کوشش کی  گئی ۔

 فرانڈ نے اس واقعے کو  حدسے تجاوز قرار  دیا اور کہا  کہ میری اہلیہ اور بیٹی   کو   اس بارے میں تشویش ہے ۔

 اس واقعے کے  بعد   اسپیکر نے  اخباری  نمائندوں سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ  یہ صورت حال   ہماری جمہوری اقدار کےلیے خطرہ بن رہی ہیں    اور مظاہرین یہ جان لیں  کہ  تشدد اور دھمکیوں  سے  حقوق منوائے نہیں جا سکتے ۔

 



متعللقہ خبریں