اطالوی سینیٹر کا وزیرکو" لنگور"کہنا مہنگا پڑگیا،18 ماہ جیل کی چکی پیسنا پڑےگی

اطالوی  کابینہ کی  سیاہ فام  وزیر  سیسل کیانگے  کو "لنگور" کہنے پر حسب اقتدار      میں شامل لیگ پارٹی کے سینیٹر رابرتو کالدیرولی کو 18 سال   قید کی سزا  دی گئی ہے

1126492
اطالوی سینیٹر کا وزیرکو" لنگور"کہنا مہنگا پڑگیا،18 ماہ جیل کی چکی پیسنا پڑےگی

 اطالوی  کابینہ کی  سیاہ فام  وزیر  سیسل کیانگے  کو "لنگور" کہنے پر حسب اقتدار      میں شامل لیگ پارٹی کے سینیٹر رابرتو کالدیرولی کو 18 سال   قید کی سزا  دی گئی ہے ۔

 کالدیرولی نے  سن 2013   کے ایک انتخابی جلسے کے دوران  کیانگے    کے بارے میں کہا تھا کہ جب بھی میری نظر اس کی تصویر پر  پڑتی ہے مجھے لنگور یاد آ جاتا ہے جس کے جواب میں    کیانگے نے   ہتک عزت کا  دعوی دائر کر دیا تھا ۔

  یہ مقدمے کی کاروائی  برگامو  شہر کی عدالت میں ہوئی  جس میں  کالدیرولی  کو مجرم ثابت کرتےہوئے 18 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

 کیانگے نے اس عدالتی فیصلے کو نسل پرستی کے خلاف  جیت قرار دیتے ہوئے   اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں