امریکی سفیرنے جرمن کمپنیوں کو پابندیوں کی دھمکی دے ڈالی

برلن میں متعین امریکی  سفیر رچرڈ  گرینیل نےجرمنی کمپنیوں  کو   خطوط ارسال کرتےہوئے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ بالٹک   کے راستے  روسی گیس کی یورپ   ترسیل  اگر  نہ روکی گئی تو  انہیں امریکی  پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

امریکی سفیرنے جرمن کمپنیوں کو پابندیوں کی دھمکی دے ڈالی

برلن میں متعین امریکی  سفیر  رچرڈ  گرینیل نے ساوتھ فلو گیس منصوبوں میں  شامل  کمپنیوں کو پابندیوں کی دھمکی دی ہے ۔

 بلڈ ایم سون ٹاگ  اخبار کے مطابق ، گرینیل  نے  جرمنی کمپنیوں  کو   خطوط ارسال کرتےہوئے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ بالٹک   کے راستے  روسی گیس کی یورپ   ترسیل  اگر  نہ روکی گئی تو  انہیں امریکی  پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔

 گرینیل کا کہنا تھا کہ ان منصوبوں کے نتیجے میں  یوکرین کے راستے یورپ کو گیس کی ترسیل رک جائے گی  جس سے روس کو مزید شہ ملے گی ۔

 



متعللقہ خبریں