جرمنی، شدید برفباری سے روزہ کی زندگی بری طرح متاثر

کوہ تیسن  برگ  سے برف کا ایک تودہ گرنے  سے ایک بیس سالہ عورت جان بحق ہو گئی

جرمنی، شدید برفباری سے روزہ کی زندگی بری طرح متاثر

جرمنی  کے جنوبی صوبے باوریہ میں شدید برفباری  نے روز مرہ کی زندگی کو مفلوج کر کے  رکھ دیا ہے تو اس دوران ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔

باوریہ سیکورٹی دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان  میں واضح کیا گیا ہے کہ کوہ تیسن  برگ  سے برف کا ایک تودہ گرنے  سے ایک بیس سالہ عورت جان بحق ہو گئی۔

صوبے میں آمدورفت میں دشواریوں کا سامنا ہے تو بعض علاقوں کو بجلی کی ترسیل منقطع ہے۔

ادھر میونخ کے ہوائی اڈے سے موسمی حالات کے پیش نظر متعدد پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

شاہراؤں پر کئی حادثے  رونما ہوئے ہیں اور بعض سڑکیں حادثات کی وجہ سے بند ہو گئی ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں