پوٹن۔ماکروں ٹیلیفون بات چیت،شام کی صورت حال پر غور

بات چیت میں  27 اکتوبر 2018 کو استنبول میں ہونے والے چہار رکنی اجلاس کے  نتیجے میں   شام میں  ایک  دستور سازکمیٹی  کی تشکیل کے قیام    اور  شام کے  پائیدار حل    کا جائزہ لیا گیا

پوٹن۔ماکروں ٹیلیفون بات چیت،شام کی صورت حال پر غور

روسی صدر ولا دیمیر پوٹن اور فرانس کے صدر امانویل ماکروں   نے ٹیلیفون بات چیت میں  شام کی صورت حال پر غور کیا ۔

 کریملن کے مطابق ، اس بات چیت میں  27 اکتوبر 2018 کو استنبول میں ہونے والے چہار رکنی اجلاس کے  نتیجے میں   شام میں  ایک  دستور سازکمیٹی  کی تشکیل کے قیام    اور  شام کے  پائیدار حل    کا جائزہ لیا گیا ۔

علاوہ ازیں دونوں صدور نے  یوکرین   کے بحران پر بھی  تبادلہ خیال کیا ۔

 



متعللقہ خبریں