نارویجین کنبے دو۔ دو بچے پیدا کریں، وزیر اعظم

ناروے میں بچوں کی اوسط 1٫6 ہونے کی جانب اشارہ کرنے والی سولبرگ نے کہا کہ  موجودہ نظام کو برقرار رکھنے کے لیے موجودہ شرح پیدائش نا کافی ہے

نارویجین کنبے دو۔ دو بچے پیدا کریں، وزیر اعظم

نارویجین  وزیر اعظم ایرنا سولبرگ نے  اپنے ہم وطنوں سے دو ۔دو بچے پیدا کرنے کی اپیل کی ہے۔

ایرنا سولبرگ نے سال نو کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  خوشحالی کے نظام کو جانبر رکھنے کے لیے آبادی میں اضافہ لازمی ہے۔

ناروے میں بچوں کی اوسط 1٫6 ہونے کی جانب اشارہ کرنے والی سولبرگ نے کہا کہ  موجودہ نظام کو برقرار رکھنے کے لیے موجودہ شرح پیدائش نا کافی ہے۔  لہذا ہر کنبے کو چاہیے کہ وہ کم از کم دو بچے پیدا کرے۔

انہوں نے زور دیا کہ موجودہ نظام  مزید دس برسوں تک بلا کسی مسئلے کے  قائم رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں