زیوریخ :سیاحوں سے بھری بس کو حادثہ،1 شخص ہلاک 44 زخمی

سویٹزرلینڈ کے شہر زیوریخ    میں سیاحوں سے بھری ایک بس  حادثے کا شکار ہو گئی جس میں 1 شخص ہلاک اور 44 زخمی ہو گئے

1108079
زیوریخ :سیاحوں سے بھری بس کو حادثہ،1 شخص ہلاک 44 زخمی

سویٹزرلینڈ کے شہر زیوریخ    میں سیاحوں سے بھری ایک بس  حادثے کا شکار ہو گئی جس میں 1 شخص ہلاک اور 44 زخمی ہو گئے۔

 زیوریخ  پولیس کے مطابق  یہ بس  شمالی ایطالیہ کے شہر  جانووا  سے  جرمن شہر  ڈسل ڈورف جا رہی تھی    جو کہ ڈرائیور  سے بے قابو ہو  گئی ۔

 اس حادثے میں   ایک  خاتون  ہلاک  اور 44  دیگر افراد زخمی ہو گئے جن میں  سے 3 کی  حالت نازک ہے ۔

  زخمی ہونے والوں میں   اطالوی ، روسی ،سوئس،جرمن،البانوی ،بوسنیائی،اور  اطالوی سیاح سوار تھے ۔



متعللقہ خبریں