جرمنی:طیاروں بے قابو ہو کر راہگیروں پر چڑھ گیا،3 افراد ہلاک 8 زخمی

جرمن صوبے ہیسن  میں ایک سیسنا  قسم کا طیارہ  رن وے  سے اترتےہوئے  راہگیروں   پر چڑھ گیا جس1 بچے سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے

جرمنی:طیاروں بے قابو ہو کر راہگیروں پر چڑھ گیا،3 افراد ہلاک 8 زخمی

جرمن صوبے ہیسن  میں ایک سیسنا  قسم کا طیارہ  رن وے  سے اترتےہوئے  راہگیروں   پر چڑھ گیا ۔

 اس حادثے میں 1 بچے سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

 پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  واسر کوپ  نامی قصبے   می  پیش آنے والے اس حادثے میں  پائلٹ کو رن وے پر  لینڈنگ کے دوران دقت کا سامنا ہوا  جس پر اس نے طیارے کے دوبارہ ٹیک آف کی کوشش کی جس کے دوران وہ بے قابو ہو گیا ۔

 اس واقعے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔



متعللقہ خبریں