بوسنیا: آئل ریفائنری میں دھماکہ ،متعدد افراد زخمی

لی بوسنیا  ہرزیگووینا    کے شہر بروڈ میں  واقع ایک آئل ریفائنری میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے  ہیں

بوسنیا: آئل ریفائنری میں دھماکہ ،متعدد افراد زخمی

شمالی بوسنیا  ہرزیگووینا    کے شہر بروڈ میں  واقع ایک آئل ریفائنری میں دھماکہ ہوا ۔

 ناظم شہر عالیہ یوویچ  نے بتایا کہ  یہ دھماکہ گزشتہ شب  ساڑھے  نو بجے  کے قریب  ہوا  جس کے بعد جائے وقوعہ پر پولیس  اور آگ بجھانے والا عملہ پہنچ گیا ۔

 معلوم ہوا ہے کہ  اس دھماکے کی وجہ سے  متعدد افراد زخمی بھی ہوئے  ہیں۔

 اس دھماکے   کی آواز  کرویشیائی سرحدی شہر  سلاونسکی  بروڈ شہر میں بھی سنی گئی  حتی   بلند ہوتے شعلے بھی دیکھے گئے۔



متعللقہ خبریں