بقائے یوکرین :یورپی یونین نےعائد پابندیوں کی مدت بڑھادی

یورپی یونین  نے   یوکرین کی  علاقائی  سالمیت  کو نقصان پہنچانے  والی شخصیات اور اداروں کے خلاف عائد پابندیوں کی  مدت میں 6 ماہ کا مزید فیصلہ کیا ہے

بقائے یوکرین :یورپی یونین نےعائد پابندیوں کی مدت بڑھادی

یورپی یونین  نے   یوکرین کی  علاقائی  سالمیت  کو نقصان پہنچانے  والی شخصیات اور اداروں کے خلاف عائد پابندیوں کی  مدت میں 6 ماہ کا مزید فیصلہ کیا ہے ۔

 یورپی یونین کونسل کے مطابق ، ان پابندیوں    کی مدت کا خاتمہ اب  15 مارچ 2019  کو ہو سکے گا۔

 ان پابندیوں کے دائرے میں 155 افراد اور 44 ایسے ادارے شامل ہیں جن  کے   مالی اثاثے منجمد کیے جا چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں