برسلز میں ایردوان-مرکل ملاقات،وزیر دفاع بھی شریک رہے

صدر رجب  طیب ایردوان  نے  برسلز میں منعقدہ نیٹو اجلاس کے دوران جرمن چانسلر انگیلا مرکل  سے ملاقات کی جو کہ 40 منٹ تک جاری رہی

برسلز میں  ایردوان-مرکل ملاقات،وزیر دفاع بھی شریک رہے

صدر رجب  طیب ایردوان  نے  برسلز میں منعقدہ نیٹو اجلاس کے دوران جرمن چانسلر انگیلا مرکل  سے ملاقات کی ۔

یہ ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی   جس میں  وزیر  خارجہ مولود چاوش اولو ،وزیر دفاع خلوصی آکار اور صدارتی ترجمان  ابراہیم قالن بھی شریک تھے ۔

 



متعللقہ خبریں